بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، چمن میں مکان کی چھت کرنےسے 3 بچے جاں بحق
چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)چمن، قلعہ عبداللہ اور پیشین اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کیشدت ریکٹر سکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی۔چمن کے علاقے بلا لزئی میں زلزلے کے باعث گرنے والے مکان کے ملبے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق ہو گئے جن کی نعشیں نکال لی گئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں ایک بھائی اور دو بہنیں شامل ہیں، جبکہ ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 5 بچے زخمی بھی ہوئے۔
Load/Hide Comments


