کالعدم تنظیم کا سربراہ گلزار امام بلوچ شنبے زئی فورسز کی زیر حراست ہے، آئی ایس پی آر کا اعتراف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں انتہائی مطلوب بلوچستان نیشنلسٹ آرمی کا سربراہ گلزار امام بلوچ شنبے زئی ہماری زیر حراست ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا کہ بلوچستان میں تخریبی کارروائیوں اور سیکورٹی فورسز پر مسلح حملوں میں ملوث انتہائی مطلوب شخص کالعدم تنظیم کا سربراہ گلزار امام بلوچ شنبے زئی سیکورٹی اداروں کی زیر حراست ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں