پنجگور، فائرنگ سے ایک شخص قتل
پنجگور(انتخاب نیوز) پنجگور کے علاقے گوارگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل لیویز ذرائع کے مطابق گوارگو کے علاقے سہتگ کنر کے قریب کے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نذیر احمد ولد باران سکنہ سبزاب کو قتل کردیا ہے لیویز فورس
لاش کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کررہا ہے اس سلسلے میں لیویز فورس مزید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments


