تربت، اینٹی ٹینک مائن برآمد، بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا

کیچ(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع کیچ کے شہر تربت میں اینٹی ٹینک مائن برآمد ، بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا ،تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے شہر تربت میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے چھاپہ مار کراینٹی ٹینک مائن برآمد کر لیا جسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا کر تحویل میں لے لیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نالہ تربت میں آپریشن کے دوران ساختہ اٹھارہ پونڈ وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوئی ہے جسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر ناکارہ بنا دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں