وزیراعلیٰ بلوچستان نے قیدیوں کو دو ماہ کی خصوصی معافی دیدی، سزا یافتہ مجرم شامل نہیں

کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کی جیلوں اور جوڈیشل لاک اپ میں قید سزا یافتہ قیدیوں کو دو ماہ کی خصوصی معافی دینے کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ نے بلوچستان کی جیلوں اور جوڈیشل لاک اپ میں قید تمام سزا یافتہ قیدیوں کو عید الفطر کے موقع پر دو ماہ کی خصوصی معافی دی ہے واضح رہے کہ سنگین جرائم میں ملوث سزا یافتہ مجرم اس معافی کے زمرے میں نہیں آئینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں