اسرائیل نے خطیب مسجداقصیٰ شیخ عکرمہ کو 4 ماہ کیلئے مسجد بدر کردیا

تل ابیب:اسرائیلی حکومت نے خطیب مسجداقصیٰ شیخ عکرمہ صابری پر 4 ماہ کے لیے مسجد میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے شیخ عکرمہ کو 4 ماہ کے لیے مسجد بدر کیا ہے۔اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق خطیب مسجداقصیٰ کی مسجد بدری کاحکم نامہ 20 ستمبر تک نافذ رہے گا۔ شیخ عکرمہ صابری کو مسجد بدر کرنے کی وجوہات سامنے نہیں ا?ئیں۔ شیخ عکرمہ صابری کا کہنا ہے کہ قابض حکام کا فیصلہ غیر قانونی اور جابرانہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں