بلوچستا سول سروس اکیڈمی ا تظامی امور بہترب ا ے میں مدد دے گی،وزیراعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستا میر عبدالقدوس بز جو ے کوئٹہ میں بلوچستا سول سروس کی بہتری و ترقی اور افسرا کی استعداد کار میں اضافے کے لئے بلوچستا سول سروسز اکیڈمی کے قیام اور اکیڈمی میں پہلے مڈ کیرئیر می جم ٹ کورس کے آغاز کو خوش آءدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکیڈمی کو مزید بہتر اور بھرپور طور پر فعال ب ایا جائے گا اوراکیڈمی کے لئے ئی عمارت کے قیام کو بھی جلد عملی جامہ پہ ایا جائے گا وزیراعلیٰ ے اکیڈمی کے قیام کو چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی اکیڈمی کے پہلے ڈی جی ڈاکٹر عبدالحفیظ جمالی اور ا کی ٹیم کی یشب و روز مح ت کا تیجہ قرار دیا ہے ا ہوں ے کہا کہ صوبے میں اپ ی سول سروسز اکیڈمی ہ ہو ے کے باعث بہت سے افسرا ضروری ٹری گ سے محروم رہ جاتے تھے صوبائی حکومت افسرا کی کیپیسیٹی بلڈ گ پر خصوصی توجہ دی ا چاہتی ہے تاکہ وہ سرکاری اور ا تظامی امور زیادہ احس ا داز سے چلا سکیں ۔صوبائی سطح پر اکیڈمی کے قیام کا مقصد صوبے کے وجوا افسرا کی استعداد کار میں وقت کے تقاضوں کے مطابق اضافہ کر ا ہے وزیراعلیٰ ے کہا کہ بلوچستا کی تعمیر و ترقی کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپ ے صوبائی افسرا کی بہتر گروم گ پر خصوصی توجہ دیں اور ا میں موجود مخفی صلاحیتوں کو مزید کھاریں تاکہ وہ ایک زیادہ م ظم اور بہتر ا دازہ میں زیادہ سے زیادہ عوام کی خدمت کر سکیں وزیر اعلیٰ ے اس امید کا اظہار کیا کہ اکیڈمی بھرپور ا داز سے افسرا اور خصوصاً وجوا وں افسرا کے پروفیش ل کیریئر کی بہتری میں معاو کردار ادا کرتے ہوئے اہم س گ میل ثابت ہوگی اور بلوچستا کے افسرا کی ا کے اپ ے صوبے میں پروفیش ل ٹری گ بھی ممک ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں