اسپلنجی، 7سال سے لاپتہ عبدالشکور بلوچ بازیاب

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتہ ڈاکٹر عبدالشکور بلوچ ولد فتح علی بازیاب ہوگئے، تفصیلات کے مطابق لاپتہ ڈاکٹر عبدالشکور ولد فتح علی بازیاب ہوگئے،یاد رہے کہ ڈاکٹر عبدالشکورکو 19 اپریل 2016 کو اسپلنجی سے لاپتہ کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں