خواجہ آصف اپوزیشن لیڈر بننا چاہتے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ خواجہ آصف اپوزیشن لیڈر بننا چاہتے ہیں، وہ ہر معاملہ میں کھڑے ہو جاتے ہیں، شہباز شریف کا بتائیں کب آرہے ہیں، اگر نہیں آرہے تو اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کریں۔پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا۔نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈڑخواجہ محمد آصف نے کہا کہ وزیراعظم خود کہ چکے ہیں کہ مافیاز کو بے نقاب کریں گے، پارلیمنٹ سے بہتر مافیاز کو بے نقاب کرنے کا فورم کوئی اور نہیں ہے،
Load/Hide Comments