بلوچ طلبہ تنظیموں نے جامعہ بلوچستان میں کلاسز کی بندش کیخلاف عدالت عالیہ سے رجوع کر لیا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ بلوچستان میں کلاسز کی بندش کے خلاف بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار) کے رہنماؤں نے عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کر دیا۔ پٹیشن میں کلاسز لئے بغیر فیسز وصولی منسوخ کرنے اور تاخیر کے شکار رزلٹ فوری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Load/Hide Comments


