40 کروڑ روپے کی لاگت سے خاران احمد وال روڈ پر کام 9 مئی سے شروع ہوگا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) خاران احمد وال روڈ پر کام کا آغاز 9 مئی سے ہوگا۔ 40 کروڑ روپے کی لاگت سے خاران احمدوال روڈ کے پہلے مرحلے پر کام 9 مئی سے شروع ہوگا۔ دوسرے مرحلے کیلئے وفاقی و صوبائی PSDP میں مزید فنڈز مختص کیے جائیں گے۔ یہ سڑک رخشان ڈویژن اور خاران کی سماجی، معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں