ضلع خیبر ، پولیس چوکی پر فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مسلح افراد نے تھانہ باڑہ الحاج پولیس چوکی پر فائرنگ کی جس سے پولیس کانسٹیببل نسیم جاں بحق ہوگیا جبکہ فائرنگ کے بعد مسلح فرار ہوگئے۔ابتدائی اطلاع کے مطابق جاں بحق نسیم کو اسنائپر سے ٹارگٹ کیا گیا۔
Load/Hide Comments


