کوئٹہ میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج سے متعدد صحافی زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) عمران خان کی گرفتاری کیخلاف کوئٹہ میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج اور پولیس سے تصادم۔ کارکنان اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد صحافی زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونیوالوں میں کوئٹہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری بنارس، انتخاب اخبار کے کیمرہ مین کیلون اور دیگر صحافی پولیس کی لاٹھی چارج سے زخمی ہوگئے۔
Load/Hide Comments