34ویں نیشنل گیمز، ہاکی مقابلوں میں واپڈا اور ائر فورس نے اپنے اپنے میچ جیت لیے
کوئٹہ : 34ویں نیشنل گیمز میں ہاکی کے سلسلے میں دو میچز کھیلے گئے واپڈا اور ایئر فورس نے اپنے اپنے میچ جیت لئے نیشنل گیمز کے تیسرے روز اتوار کو دو میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں ہاکستان ایئر فورس نے سندھ کو صفر کے مقابلے میں پانچ گولز سے شکست دیدی جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان واپڈا نے پنجاب کو صفر کے مقابلے تین گولز سے شکست دیدی آج بھی مین ہاکی کے دو میچز کھیلے جائیں گئے۔
Load/Hide Comments


