کوئٹہ ، ایک شخص کی لا ش بر آمد

کوئٹہ :کوئٹہ کے علا قے سے ایک شخص کی لا ش بر آمد پو لیس کے مطا بق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ سے ایک شخص کی لا ش ملی جسے شنا خت کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں اسکی شنا خت جہانزیب نا م سے ہو ئی پو لیس نے ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوا لے کر دی مز ید کا روائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments