کوئٹہ میں ٹر یفک حاد ثہ 1شخص جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹر یفک حاد ثہ 1شخص جاں بحق پو لیس کے مطا بق اتوار کوکوئٹہ کے علا قے مغربی بائی پاس پرگا ڑی کی ٹکر سے ڈار خان جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی مز یدکا روائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں