فاطمہ نذر کے لیے مچھ شہر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون وکیل کا اعزاز

مچھ:قانون دان فاطمہ نذر مچھ شہر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون وکیل کا اعزاز حاصل کرلیاہے جس کو بلوچستان ہائی کورٹ کا لائسنس کا اجرا کردیا گیا کامیابی پر مختلف ہائے شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے شخصیات عزیز وا قارب کی مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار گزشتہ روزمچھ سے تعلق رکھنے والی فاطمہ نذر ایڈووکیٹ نے ہائی کورٹ کے لائسنس کے حصول کے لیے ہونے والی ٹیسٹ انٹرویو کو کامیابی سے پاس کر لیا جبکہ محترمہ کی بھائی ایڈوکیٹ ہمایوں نذر نے مذکورہ ٹیسٹ وانٹرویو میں کامیابی حاصل کرلیا جن کو بھی لائسنس کا اجرا کردیا گیا واضح رہیکہ محترمہ کو مچھ سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون وکیل کا اعزاز حاصل ہوگا جبکہ اس سے قبل تحصیل مچھ سے خاتون وکیل کا کسی کو اعزاز حاصل نہیں محترمہ کو ہائی کورٹ کا لائسنس ملنے پر وکلا ، صحافیوں عزیز و اقارب سمیت مختلف مکاتب فکر نے مبارک باد پیش کی اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ محترمہ انصاف کی فراہمی اور مظلوموں کی آواز بلند کرنے کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کرتے رہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں