حب ‘ مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق خاتون سمیت دو زخمی

لسبیلہ:حب میں مختلف واقعات میں دو افراد جاںبحق خاتون سمیت دو زخمی،ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کے روز حب کے قریب بھوانی کے مقام پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے ضعیف العمر جعفر ولد پیری بگٹی شدید زخمی ہوگئے جنکو جام غلام قادر ہسپتال حب منتقل کردیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے اور دم توڑ دیا جبکہ موٹرسائیکل سوار نوجوان زبیر اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئے جبکہ ایک اور واقع میں کراچی کے رہائشی نوجوان عاطف ولد غلام مصطفی حب ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاںبحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں