علی زیدی کی اسپتال میں طبیعت خراب، سینے میں شدید انفیکشن، سانس لینے میں دشواری
کراچی (انتخاب نیوز) پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی ہسپتال میں طبیعت خراب، سانس لینے میں مسئلہ اور کمر میں شدید درد۔ ذرائع کے مطابق علی زیدی کو سینے میں شدید انفیکشن بتایا جارہا ہے، اسپتال میں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


