تربت خاتون نے خود کشی کرلی
تربت(نمائندہ انتخاب )خاتون نے تیزاب پی کر خودکشی کر لی، پولیس ذرائع کے مطابق سنگانی سر کے علاقہ میں مری قبیلہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے خودکشی کرلی ہے ،ہسپتال کے مطابق خاتون نے گھر میں تیزاب پی لی تھی جنہیں ہسپتال لایا گیا مگر خاتون اندرونی زخموں کے سبب قابل علاج نہ تھا جس کے باعث وہ انتقال کرگئی تاہم خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔
Load/Hide Comments


