مستونگ ،فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکارکے لواحقین کا احتجاج، شاہراہ بلاک

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک)مستونگ آر سی ڈی شاہراہِ بلاک پولیو ٹیم پہ حملے میں جاں بحق ہونے والے اہلکار کے ورثا کی جانب سے میت روڈ پہ رکھ کے احتجاج کیا جارہا ہے۔ لواحقین کا قاتلوں کو فوری گرفتاری کا مطالبہ احتجاج آر سی ڈی شاہراہ پہ ڈی سی ہاؤس کے سامنے کیا جارہا ہے روڈ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں