کیچ میں نامعلوم سمت سے فائر گولہ لگنے سے ایک شخص زخمی
کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع کیچ کی یونین کونسل کولواہ ڈنڈار میں نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا گولہ لگنے سے مقامی چرواہا زد میں آکر زخمی ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کی، گولہ کہاں سے فائر ہوا جگہ کی نشاندہی کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


