وڈھ میں کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، دو خواتین جاں بحق

وڈھ(نمائندہ انتخاب) وڈھ کے علاقہ دراکھالہ میں آر سی ڈی روڈ پر کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری دی۔ تصادم کے نتیجے میں دو خواتین موقع پر جاںبحق ہوگئیں اور ایک شخص شدید ذخمی ہوگیا جسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال وڈھ منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں