کوروبا وائرس: لیجنڈری اداکارہ طبیعت خراب ہونے کے بعد آئی سی یو میں منتقل

کراچی:پاکستانی اداکارہ روبینہ اشرف کو طبیعت خراب ہونے پر انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔
انہیں کورونا وائرس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔لیجنڈری اداکارہ روبینہ اشرف کا 3 جون کو کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے گھر میں ہی خود کو آئسولیٹ کرلیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں