پنجگور میں بجلی لوڈشیڈنگ، شدید گرمی میں شہری بے حال

پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، مکران میں بجلی کی سب سے زیادہ لوڈ شیڈنگ پنجگور میں کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مکران میں بجلی کی سب سے زیادہ لوڈ شیڈنگ پنجگور میں کی جارہی ہے، علاقے میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو اس سخت گرمی کے موسم میں پانی کے حصول کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں