پاکستان کسی کی جنگ کا حصۃ نہیں بنے گا،ترجمان وزیر اعظم

فیصل آباد: وزیراعظم عمران خان کے ترجمان چو ہدری ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی صحت بالکل ٹھیک ہے انہیں واپس آنا چا ہیے نواز شریف بھی ٹھیک ہیں وہ بھی وطن واپس آئیں پاکستان کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا،جہاد کے نام پر مظلوموں کا خون بہا یا گیا امریکہ افغانستان کامیاب امن مذاکرات پاکستان کی کوششوں کا ثمر ہے،موجودہ دور میں لوگ اپنا فائدہ سوچتے ہیں ملک قوم کا نہیں ملک لوٹنے والوں کا احتساب ضرور ہو گا شاعئروں ادیبوں کی فلاح بہبود کے لیے وزیراعظم سے بات کرونگا۔وہ پیر کے روز پریس کلب میں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ لیڈر شپ وہ ہوتی ہے جو مشکل حالات میں عوام کا ساتھ رہے نو لیگ کا وطیرہ ہے کہ وہ مشکل وقت می میں پاکستان میں نہیں رہتے مک مکا کر کے ملک سے بھاگ جا تے ہیں ابھی وہ بیماری کے نام پر ملک سے با ہر گئے انہوں نے کہا کہ رانا ثناء للہ کے لیے ہر چیز ردی کی ٹوکری ہو تی ہیماڈل ٹاؤن کیس عدا لت مین ہے وہ ضرور فیصلہ کر ئے گی حکومت خود چا ہتی ہے کہ ماڈل ٹا ؤن کیس کا فیصلہ ہو اس کے پیچھے کیا محکات تھے عوام جانتی ہے انہوں نے کہا کہ مصنوعی مہنگا ئی کر نے والوں کے خلاف حکومت کاروا ئیاں کر رہی ہے احساس پروگرام اور دیگر منصوبے صرف عوام کے لیے ہیں وزیراعظم صرف ملک اور غریب عوام کے لیے سوچ رہے ہیں، انٹرنیشنل سطح پر آواز سنی جا رہی ہے انہوں نے کہا وہ شائروں اور ادیبوں کی فلاح و بہبود کے لیے وزیراعظم سے بات کر یں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں