اورناچ :سانحہ ڈنک کے خلاف ریلی

خضدار(نماٸندہ خصوصی) اورناچ سانحہ ڈنک کے خلاف ریلی لوگوں کے بڑی تعداد میں شرکت ملوث افراد وسہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ڈنک واقعہ کے خلاف اورناچ میں مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرہ میں عام لوگ اور سیاسی پارٹیوں کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت مظاہرین نے سانحہ ڈنک میں ملوث افراد اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں