سبی شاہراہ پر ڈاکو مسافروں کو 3 گھنٹے تک لوٹتے رہے، واقعے کیخلاف متاثرین نے سڑک بند کردی
سبی (انتخاب نیوز) سبی کے علاقے حاجی شہر کے قریب جی کے مقام پر مسافر ویگن کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، 8 مسلح افراد جو کہ 4 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے نے مسافر وین کو روک کر ہائی وے پر 5 منٹ تک لوٹ مار کرتے رہے۔ ڈاکوﺅں نے تما مسافروں سے موبائل فون، نقدی و دیگر لوٹ کر لے گئے۔ ٹرانسپورٹروں اور مقامی لوگوں نے واقعہ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے لمجی کے مقام پر ہائی وے بلاک کردی۔ مقامی انتظامیہ اب تک واقعے اور احتجاج پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


