اسسٹنٹ کمشنر خاران میں بھی کورونا کی تشخیص

کوئٹہ:اسسٹنٹ کمشنر خاران کورونا وائرس کے شکار ہوگئے اسسٹنٹ کمشنر خاران ملک نثار احمد بھی کورونا وائرس کاشکار ہوگئے جنہوں نے ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں