تربت، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

تربت:بلوچستان کے ضلع تربت میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تربت میں سیشن کورٹ تربت کا ملازم نواز نظر بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیاہے جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں