سابق صوبائی وزیر حاجی میر شاہنواز خان کرد انتقال کرگئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سابق صوبائی وزیر حاجی میر شاہنواز خان کرد انتقال کرگئے (انا للہ وانا الیہ راجعون) میر شاہنواز کرد مرحوم حاجی میر بہرام خان کرد کے فرزند تھے۔ وہ سردار عزیز لہڑی کے ماموں ذاد بھائی اور پیپلز پارٹی کے صوبائی کونسل کے رکن چیف آف بولان سردار ربنواز کرد کے والد تھے۔ نماز جنازہ اور تدفین صبح 10:30 بجے دشت دروازئی میں ادا کی جائے گی۔ تعزیت کیلئے 03337887893 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں