صدر مملکت عارف علوی 2 روزہ دورے پر 30 مئی کو کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ : صدر مملکت پاکستان عارف علوی2 روزہ دورے پر آج اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچیں گے جہاں پر وہ 19 سال بعد ہونے والی 34ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کے علاوہ مختلف وفود سے ملاقات کریں گے اور خاتون اول گورنر ہاﺅس کوئٹہ میں منعقد ہونے والے صوبائی محتسب کے پروگرام کے علاوہ ڈبلیو ایچ او کے پروگرام بریسٹ کینسر کے حوالے سے شعور و آگاہی کیلئے منعقدہ تقریب اور خصوصی بچوں کے اسکول اور ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا دورہ اور شرکت کریں گی۔
Load/Hide Comments


