کوئٹہ، سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے حاجی عمر بنگلزئی جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سریاب روڈ نا معلوم افراد کی فائرنگ سے بلاول سینٹر کے مالک حاجی عمر بنگلزئی جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے بلاول سینٹر کے مالک حاجی عمر بنگلزئی جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں