کوئٹہ، کیچی بیگ میں خواتین وبچوں سمیت 4افراد کنویں میں گر گئے،ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کیچی بیگ میں کنویں میں 4 افراد گر گئے ہیں ،جس میں بچے اور خواتین شامل ہے، زرائع کے مطابق انتظامیہ اور ریسکیو جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے ، زرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب ست افراد کو نکال لیا گیا ہے ، جنہیں فوری طوربی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں