دکی ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک کان کن جاں بحق

کوئٹہ( این این آئی) دکی میں نامعلوم افراد کی کوئلہ کان کے مزدور پر فائرنگ ایک مزور جاں بحق ہو گیا ۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو دکی کے علا قے راغہ کول ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی کوئلہ کان کے مزدور پر فائرنگ سے ایک مزدور جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں