معروف صحافی سہیل وڑائچ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق

معروف صحافی سہیل وڑائچ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کی اطلاع انھوں نے ٹویٹر کے ذریعے دی۔انھوں نے ٹویٹ کیا ’دوستوں کو اطلاع ہو کہ مجھے کوورنا ہو گیا ہے۔ جب سے کرونا کی وبا پھیلی تھی میں بہت احتیاط کر رہا تھا۔ دستانے اور ماسک پہن کر باہر نکلتا رہا۔ سماجی دوری کا خیال رکھا۔ تقریبات میں جانا تقریباً چھوڑ دیا تھا۔ معمول کی ادویات کے علاوہ کلونجی بھی پانی کے ساتھ مسلسل لے رہا تھا لیکن آئی کو کون ٹال سکتا ہے۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں