کراچی ، گلستان جوہر میں نجی اپارٹمنٹ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نجی اپارٹمنٹ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ۔حکام نے کہا کہ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں جھونپڑیوں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ر ہیں۔حکام کے مطابق آگ کومزید پھیلنے سے روک دیا گیا، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں جبکہ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
Load/Hide Comments


