تربت ٹرانسمیشن لائن کامرمتی کام جلد مکمل ہوجائیگا، کیسکو ترجمان

کوئٹہ (یو این اے) کیسکوترجمان نے کہا ہے کہ تربت ہوشاب ٹرانسمیشن لائن کے متاثرہ ٹاور کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے ٹرانسمیشن لائن کے متاثرہ ٹاور کی مرمت کاکام رات تک مکمل ہو گاٹرانسمیشن لائن جمعرات کو تیز ہواں کے باعث تربت ہوشاب ٹرانسمیشن لائن کاایک ٹاورگرگیاتھابجلی کا ٹاور گرنے سے ہوشاب اور پنجگورگرڈاسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں