اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی سب کیمپس خاران نے اتوار کو شٹر ڈاﺅن کی کال دیدی
خاران (انتخاب نیوز) اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی سب کیمپس خاران کی طرف سے بروز اتوار خاران میں شٹر ڈاﺅن کی کال دی گئی ہے۔ خاران کے بچوں کا مستقبل یونیورسٹی کی فعالیت کیلئے بازار پنچائت نے اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی سب کیمپس کے شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی مکمل طور پر حمایت کرتے ہوئے بازار پنچائت خاران کے صدر شیخ منیر احمد نے خاران بازار کے تاجروں سے درخواست کی ہے کہ کل اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے ایک دن کاروبار بند کریں۔
Load/Hide Comments


