عراق، امریکی اتحاد کا طیارہ گر کر تباہ

بغداد:عراق میں امریکہ کی سرکردگی میں عالمی فوجی اتحاد کا ایک طیارہ بغداد کے التاجی فوجی اڈے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع نے آج علی الصبح کہا کہ یہ طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے۔ ابھی تک اس حادثے میں جانی اور مالی نقصانات سے متعلق رپورٹ سامنے نہیں آئی

اپنا تبصرہ بھیجیں