آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ،بھارت کو شکست، آسٹریلیا فاتح

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر فتح حاصل کر لی۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا دوسرا ایڈیشن آسٹریلیا نے جیت لیا، فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دی۔ آسٹریلیا کے 444 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 234 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں