سنی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، نوجوان قتل
ڈھاڈر (نامہ نگار)ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں نوجوان جو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان حیدر خان ولد زنوں خان قوم جتوئی کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور فرار ہوگئے تاہم وجہ عناد معلوم نہیں ہوسکی مزید کاروائی مقامی لیویز کررہی ہے
Load/Hide Comments


