پنجگور،علاقہ مکینوں نے کمسن بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی، ملزمان فرار
پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجگور کےنواحی علاقہ خدابادان میں بوائز ہائی سکول کے قریب14 سالہ بچے کو دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے اغوا کرنے کی کوشش کی مگر علاقہ مکینوں نے بروقت پہنچ کر بچے کو بچا لیا۔ موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments


