بولان، سیاحتی مقام قابوئی سے 3 افراد کی گولی لگی لاشیں برآمد

بولان(مانیٹرنگ ڈیسک)بولان کے علاقے مچھ کے قریب سیاحتی مقام قابوئی سے پولیس نے تین لاشیں برآمد کر لیں،پولیس ذرائع کے مطابق تینوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے ،تاہم لاشیں پرانی اور مسخ نہیں ہیں ۔پولیس زرائع کے مطابق دو کی شناخت ہو گئی ہے تاہم ایک کے پاس شناختی کارڈ نہیں جبکہ دو مقتولین کا تعلق خالق آباد منگچر سے بتایا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں