کوئٹہ میں ایک شخص کی لاش برآمد، گلا کاٹ کر قتل کیا گیا

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ پر کے قریب گندے پانی سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا ہے ۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں