کوئٹہ ایف آئی اےکی کارروائی ،سوشل میڈیا پر شہریوں کو بلیک میل کرنیوالا ملزم اوستہ محمد سے گرفتار

کوئٹہ(یو این اے ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے سوشل میڈیا پر شہریوں کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیاکوئٹہ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے سائبر کرائم سرکل نے اوستہ محمد میں کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر شہریوں کو بلیک میل کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیاایف آئی اے نے کہا ہے کہ ملزم تصاویر، ویڈیوز سے شہریوں کو بلیک میل کرکے رقم کا تقاضا کرتا تھا ملزم پر پیکا ایکٹ کے تحت 2 مقدمات درج ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں