مغربی بلوچستان، مسلح افرادکی فائرنگ سے نواز رندجاں بحق
زاہدان (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی بلوچستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے آواران کا رہائشی نواز رند جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق مغربی بلوچستان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے آواران کے رہائشی نواز رند ولد نورا سکنہ گشکو کو قتل کر دیا ، جبکہ واقع کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
Load/Hide Comments


