حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتیں برقرار رہیں گی جو 30 جون تک نافذ العمل رہیں گی۔
Load/Hide Comments


