چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئربیورومیں18 سال سے زائد عمر کی بچیوں کی جانب سے ”بیک شاپ“ کا قیام

لاہور :چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئربیورو میں مقیم 18 سال سے زائد عمر کی بچیوں نے بیورو میں ”بیک شاپ“ قائم کی ہیں۔ان بچیوں نے ایک مشہور ریسٹورنٹ میں بیکنگ کا کورس مکمل کرنے کے بعداپنے بیکری آئٹمز کےلیے”بیک شاپ“ کھولی ہے۔اس ”بیک شاپ“ سے ڈائریکٹر جنرل اور بیورو کے دیگر ملازمین نے بھی بیکری آئٹمز خریدیں اورتیار کردہ اشیائ کے اعلیٰ معیارکو سراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں