کوئٹہ، نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

کوئٹہ(آن لائن) کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر نوجوان نے خود کشی کر لی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جوائنٹ روڈ کے علاقے رحیم کالونی کے رہائشی شاہ زیب نے اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کر لی نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی تاہم خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی مزید کاروائی پولیس کس رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں